ٹرمپ میکسیکو کی سرحد پردیوار بنانے کا بھی اعلان کرچکے ہیں جس کے لیے اخراجات کا بوجھ بھی وہ میکسیکو پر ڈالنا چاہتے ہیں۔