ارسلان افتخار کیخلاف تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائی جائے پاکستان بار کونسل

نیب کو ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ سپریم کورٹ نے بھجوایا جو زیرالتوا ہے، خط


Numainda Express July 17, 2019
نیب کو ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ سپریم کورٹ نے بھجوایا جو زیرالتوا ہے، خط۔ فوٹو: آئی این پی/فائل

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلیے نیب کو خط لکھ دیا۔

پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ برابری کی سطح پر سب کا احتساب ہونا چاہیے، نیب کو ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ سپریم کورٹ نے بھجوایا جو زیرالتوا ہے، اس کی تحقیقات کر کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

مقبول خبریں