نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا

نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث حکومت نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر شیڈول تیار کیا تھا۔


Numainda Express July 27, 2019
نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث حکومت نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر شیڈول تیار کیا تھا۔ فوٹو:فائل

سابق وزیراعظم نواز شریف نے مینوئل کے مطابق عمل کرنا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ انڈہ، سلائس اور چائے سے کیا جبکہ کھانے میں سبزی گوشت اور 2روٹیاں لیں۔

یاد رہے کہ نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث حکومت نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر شیڈول تیار کیا تھا۔

مقبول خبریں