کیا یہ غلط فہمی نہیں عمرقیدکی مدت 25 سال ہے،سزا میں دن رات شمارکرنے سے مجرم5سال بعد باہرآجاتا ہے، قتل کیس میں ریمارکس