زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 3کروڑ 80لاکھ ڈالر کی کمی سے7 ارب 72 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔