جولائی 2019کے دوران 4 بینکوں کے خلاف 5 ایکشن لیے گئے اور مجموعی طور پر 18کروڑ 46لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔