مرینہ خان ہارر فلم بنائیں گی ہمایوں سعید بطور ہیروکام کرینگے

اپنی پہلی فلم میں انھوں نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ہیرو کاسٹ کرلیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے۔


Online September 24, 2013
اپنی پہلی فلم میں انھوں نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ہیرو کاسٹ کرلیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے، مرینہ فوٹو: فائل

TAIPEI: اداکارہ مرینہ خان بھی فلم بنانے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔

اپنی پہلی فلم میں انھوں نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ہیرو کاسٹ کرلیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے یہ فلم ہارر ہوگی جس کو کراچی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شوٹ کیا جائیگا ڈراموں میں اداکاری سے اپنے کیرئیر کی شروعات کرنیوالی مرینہ خان نے ڈرامہ راشد منہاس شہید نشان حیدر تنہائیاں دھوپ کنارے میں اداکاری کے جوہری دکھا چکی ہیں اور اب فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔

مقبول خبریں