بھارتی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے کی جو سیاسی واردات کی ہے اس نے در اصل ایک پینڈورا بکس کھول دیا ہے۔