وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ کشمیرکے مسئلے کے حل کے لیے اپنی ذمے داریوں کا ادراک کرے۔