- قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع
- پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
- فلائنگ کلبز اور چارٹر کمپنیوں کے جہازوں کو فیول کی فراہمی بند
- وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، بیل آؤٹ پیکیج کیلیے ڈیڈلاک ختم کرنے کا مطالبہ
- نواز شریف پارٹی عہدے پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان
- ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مانگ لیے
- پلیئرز امیج رائٹس، فیکا نے معاوضہ مانگ لیا
- عمران ریاض لاپتا کیس؛ معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف
- ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت، آئی سی سی چیف کو یقین دہانی درکار
- چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی
- ڈکیتی میں مزاحمت پر احتساب بیورو کے حاضر سروس جج قتل
- دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- نیشنل گیمز؛ آرمی نے باقی ٹیموں کو کوسوں پیچھے چھوڑ دیا
- گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
- کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے، شاہد آفریدی
- فرنچائز اور انٹرنیشنل کرکٹ ایک ساتھ چلنے کو تیار
- درجنوں مگر مچھوں نے تالاب کے مالک کو ہلاک کر ڈالا
- بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت
- کچی آبادیاں، تجاوزات آپریشن اور متاثرین
سری لنکا کے خلاف سیریز: قومی ٹیم رات گئے کراچی پہنچ گئی

سری لنکا ٹیم آج منگل کی شام دبئی سے کراچی پہنچ رہی ہے۔ فوٹو: فائل
کراچی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی لاہور سے کراچی پہنچ گئی، کراچی ایئر پورٹ پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے جبکہ شارع فیصل پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ علاوہ ازیں پاکستان ٹیم کے ہوٹل پر بھی سخت ترین سیکیورٹی کا اہتمام کیا گیا۔
سرفراز احمد قومی اسکواڈ کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے لیے بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر پہلا اسائمنٹ ہے، دوسری جانب سری لنکا ٹیم آج منگل کی شام دبئی سے کراچی پہنچ رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔