راہول گاندھی میں دلچسپی نہیں مودی کو پسند کرتی ہوں ملیکہ شراوت

گلیمرکی دنیا سے میں اتنی تنگ آچکی ہوں، اب ایک نارمل زندگی کی خواہاں ہوں۔ملیکہ


Online October 06, 2013
جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی وہ شوبز سے نہیں ہوگا۔فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے کہا ہے کہ مجھے راہول گاندھی میں کوئی دلچسپی نہیں ،میں نریندرا مودی کو پسند کرتی ہوں۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملیکہ شراوت نے کہاکہ آنے والے ریئلٹی شو میں وہ شہرت نہیں بلکہ سچی محبت پانے کی خواہاں ہیں۔ میں جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی وہ شوبز سے نہیں ہوگا۔ ملیکہ شراوت نے کہا کہ میں گلیمرکی اس دنیا سے میں اتنی تنگ آچکی ہوں، اب ایک نارمل زندگی کی خواہاں ہوں۔

مقبول خبریں