زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز سے گر گئے

ذخائر کی سطح 15ارب3کروڑ7لاکھ ڈالرز کی سطح پر آ گئی۔


Business Reporter October 04, 2019
ذخائر کی سطح 15ارب3کروڑ7لاکھ ڈالرز کی سطح پر آ گئی۔ فوٹو: فائل

گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی قرضوں کی مد میں72کروڑ ڈالرز سے زائد کی بھاری ادائیگی کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب سے گر کر7ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 89 لاکھ ڈالرز کی کمی رہی جس کے بعد ذخائر کی سطح 15ارب3کروڑ7لاکھ ڈالرز کی سطح پر آ گئی۔

مقبول خبریں