ملک کے سب سے بڑے تجارتی اور گنجان آباد شہر میں فراہمی آب کی صورتحال انفرااسٹرکچر کے دیگر مسائل سے مختلف نہیں۔