ایرانی حکام کا معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار

ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو مجموعی طور پر 19 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا


Business Reporter October 25, 2019
ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو مجموعی طور پر 19 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔ فوٹوفائل

ایرانی حکام نے معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے محکمہ قرنطینہ کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان کا دورہ کیا۔ جہاں ڈی پی پی کی جانب سے ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو پاکستان سے ایران آم کی بر آمد کیلیے مختلف شہروں میں نصب کیے گئے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔

اس ضمن میں ذرائع کے مطابق ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو مجموعی طور پر 19 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔

مقبول خبریں