راجر فیڈرر دسواں سوئس انڈور ٹائٹل جیتنے کے بعد روپڑے

جب کراؤڈ نے انھیں کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا تو وہ خود پر قابو نہیں رکھ پائے اور آنکھیں چھلک پڑیں۔


Sports Desk October 29, 2019
جب کراؤڈ نے انھیں کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا تو وہ خود پر قابو نہیں رکھ پائے اور آنکھیں چھلک پڑیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دسواں سوئس انڈور ٹائٹل جیتنے کے بعد روپڑے۔

راجر فیڈررر نے اپنے اس اہم ملکی ایونٹ کے فائنل میں الیکس ڈی منیار کو مات دی تھی، ٹرافی تھامنے کے بعد 38 سالہ فیڈرر نے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا، جب کراؤڈ نے انھیں کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا تو وہ خود پر قابو نہیں رکھ پائے اور آنکھیں چھلک پڑیں۔

مقبول خبریں