ایک گروپ نے حکومت کوفکس تفریح ٹیکس کا گرین سگنل دےدیا تودوسرا گروپ مزید 5 برس تک تفریح ٹیکس میں چھوٹ کا خواہاں ہیں۔