تھیٹر کا کراچی میں دوبارہ ہونا خوش آئند ہے صاحبہ

مجھے اورجان ریمبو کو کراچی میں کئی سال بعدکام کرنے کا موقع ملا ہے جس پرمجھے خوشی بھی ہے۔


Showbiz Reporter October 20, 2013
ریمبو نے ہمیشہ میرے کام کی حوصلہ افزائی کی، ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو۔ فوٹو: فائل

فلم اسٹار صاحبہ نے کہاہے کہ تھیٹر کا کراچی میں دوبارہ ہونا خوش آئند بات ہے مجھے اورجان ریمبو کو کراچی میں کئی سال بعدکام کرنے کا موقع ملا ہے جس پرمجھے خوشی بھی ہے۔

ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں تھیٹر بحالی کی طرف گامزن ہے۔



ایک سوال کے جواب میں اداکارہ صاحبہ کاکہنا تھا کہ ریمبونے ہمیشہ میرے کام پر میری حوصلہ افزائی کی ہے۔

مقبول خبریں