ایک طرف روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، دوسری جانب عوام کی قوت خرید سوالیہ نشان بن گئی ہے۔