کتوں جیسی زندگی گزارنے کا خواہشمند امریکی

گھر کے چاروں طرف دوڑنا اور کاروں کا پیچھا کرنا پسند ہے، گرے میتھیوز


Net News October 25, 2013
گھر کے چاروں طرف دوڑنا اور کاروں کا پیچھا کرنا پسند ہے، گرے میتھیوز۔ فوٹو: فائل

کچھ لوگ جانوروں سے محبت کرتے ہیں مگر گرے میتھیوز ایسا شخص ہے جو خود جانور بن کررہنا چاہتا اور وہ بھی ایک کتا ۔

امریکا کے شہر پیٹسبرگ کا رہائشی47 سالہ میتھیوز جو پیشے کے لحاظ سے آئی ٹیکنیشن ہے اور ان دنوں بے روزگار ہے کو جب بھی اپنے گھر پر اہلخانہ اور دوستوں کی موجودگی کے درمیان موقع ملت اہے وہ ایک بڑے بالوں والے کتے کا لباس پہن لیتاہے اور اسی کی طرح بھونکتا ہے۔



میتھیو کا کہناہے کہ مجھے ایک کتے کی طرح گھر کے چاروں طرف دوڑنا ، ایک برتن سے کتے کی طرح کھانا کھاناور کاروں کا پیچھا کرنا پسند ہے ۔

مقبول خبریں