جیک کیلس نے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی

یہ انوکھا انداز کچھ لوگوں کیلیے حیرانی کا سبب بنا ہوا تھا تاہم کیلس نے وجہ بتاکر سب کو مطمئن کردیا ہے۔


Sports Desk November 30, 2019
یہ انوکھا انداز کچھ لوگوں کیلیے حیرانی کا سبب بنا ہوا تھا تاہم کیلس نے وجہ بتاکر سب کو مطمئن کردیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

سابق جنوبی افریقہ آل راؤنڈر جیک کیلس نے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی۔

سابق جنوبی افریقہ آل راؤنڈر اورافغان ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ جیک کیلس نے جنوبی افریقہ میں جاری ' سیو دا راہینو ' چیلنج میں آگاہی مہم کا حصہ بنتے ہوئے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی۔

انھوں نے منفرد انداز کی فوٹو بھی سوشل میڈیا پرشیئر کی، یہ انوکھا انداز کچھ لوگوں کیلیے حیرانی کا سبب بنا ہوا تھا تاہم کیلس نے وجہ بتاکر سب کو مطمئن کردیا ہے۔

مقبول خبریں