ویرات کوہلی نے کیسرک کو چھکا جڑ کر ’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منائی تھی جودراصل ویسٹ انڈین بولر کا انداز ہے۔