بلال آصف قومی ٹیم میں شرکت کے منتظر

ہمارا کام کارکردگی پیش کرنا ہے جو ہم کررہے ہیں، بلال آصف


Sports Reporter December 31, 2019
ہمارا کام کارکردگی پیش کرنا ہے جو ہم کررہے ہیں، بلال آصف: فوٹو: فائل

سینٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے کہا ہے کہ سیزن میں بولنگ میں دوسرے نمبر پر رہا۔

سینٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے کہا ہے کہ سیزن میں بولنگ میں دوسرے نمبر پر رہا۔ ہمارا کام کارکردگی پیش کرنا ہے جو ہم کررہے ہیں، قومی ٹیم جب بھی بلایا جائیگا، میں دستیاب ہوں،پانچ ٹیسٹ کھیل چکا ہوں، بولنگ ایکشن مشکوک ہوتا تومیچز نہ کھیلتا، اسپنرز کو مدد ملی،فاسٹ بولرز کو مزید محنت کرنا پڑ رہی ہے۔

مقبول خبریں