کل ایشیا کپ پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی پی سی بی کا جواب

ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال پاکستان میں ہونا ہے۔


Sports Desk January 16, 2020
ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال پاکستان میں ہونا ہے۔ فوٹو: فائل

سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے دورے کے عوض ایشیا کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو دینے کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔

مبینہ ڈیل کے حوالے سے مختصر جواب میں پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ دبئی کی میٹنگ میں ایشیا کپ پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال پاکستان میں ہونا ہے۔