اوٹس گبسن بنگلادیشی فاسٹ بولنگ کوچ مقرر پاکستان بھی آئیں گے

گبسن پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے لاہور بھی جائیں گے۔


Sports Desk January 22, 2020
گبسن پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے لاہور بھی جائیں گے۔ فوٹو: فائل

بنگلادیش نے آئندہ 2برس کیلیے اوٹس گبسن کو کرکٹ ٹیم کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

اگست2019میں جنوبی افریقہ کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ معاہدہ ختم ہونے کے بعد یہ ان کی پہلی انٹرنیشنل کوچنگ ذمہ داری ہے، گبسن پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے لاہور بھی جائیں گے۔

مقبول خبریں