قوم چین میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی خبریں سننے میں مشغول رہی اور ٹڈی دل زرعی شعبے کا جنازہ نکال کر لے گئے۔