کراچی: نیٹی جیٹی پل پرکنٹینرز سے لدے ٹرک وٹریلرکی قطاریں لگی ہوئی ہیں، واضح رہے کہ مذاکرات کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تو ختم ہوگئی ہے مگر پورٹس پرہزاروں درآمدی کنٹینرزجمع ہونے سے برآمدی کنٹینرز کے لیے جگہ ختم ہوگئی ہے اور تاجروں پر1ارب روپے سے زائد ڈیمرج و ڈیٹنشن چارجز لگ گئے ہیں ۔ فوٹو : راشد اجمیری / ایکسپریس