انڈونيشيا كے جزيرے بالی میں زلزلہ شدت 64 ریکارڈ کی گئی

آج صبح 6.4 شدت كے شديد زلزلے كے جھٹكوں نے انڈونيشيا كے سياحتی جزيرے بالی كو ہلا كر ركھ ديا۔


Online September 04, 2012
انڈونیشیا میں زلزلے کی شدت 6.4 ریکٹر سکیل ریکاڑ کی گئی، فوٹو: فائل

KARACHI: انڈونيشیا کی سیاحتی جزیرہ بالی میں زلزلے كے جھٹكے محسوس کیے گئے جس کی ريكٹر اسكيل پر شدت 6.4ريكارڈ كی گئی۔

آج صبح آنے والے زلزلے کے جھٹكوں نے انڈونيشيا كے سياحتی جزيرے بالی كو ہلا كر ركھ ديا ليكن سونامی كا كوئی انتباہ جاری نہيں كيا گيا اور نہ ہی فوری طور پر كسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع ملی ۔

امریکی ارضياتی سروے کے مطابق زلزلے كا مركز 8كلوميٹر 5ميل گہرائی ميں بالی كے جنوب ميں 278كلوميٹر دور ڈينپاسركے علاقے ميں تھا ۔

مقبول خبریں