غیر ملکی آزادانہ وطن عزیز میں آرہے ہیں اور خوب انجوائے بھی کر رہے ہیں۔ کرکٹ کے ویران میدان اب آباد ہوچکے ہیں۔