وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ٹویٹ کے ذریعے یکطرفہ طور پر پاک افغان بارڈرکھولنے کے احکامات دیے تھے۔