کرکٹ شائقین کیلیے یادگارمیچز کی ویڈیوز جاری کردی گئیں

اب دنیا بھر میں کرکٹ شائقین اپنے فیورٹ میچز کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے


Sports Desk March 27, 2020
کئی میچز کی جھلکیاں بھی عالمی براڈ کاسٹرز کو فراہم کی گئی ہیں فوٹو: فائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس سے گھروں تک محدود شائقین کی سہولت کے لیے یادگار میچز کی فوٹیج اور پروگرامز تک عوام کو رسائی دے دی۔

اب دنیا بھر میں کرکٹ شائقین اپنے فیورٹ میچز کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے،کئی میچز کی جھلکیاں بھی عالمی براڈ کاسٹرز کو فراہم کی گئی ہیں،آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر کئی یادگار میچز کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

مقبول خبریں