12600 کنٹینر کی گنجائش والا جہاز ساؤتھ ہیمپٹن بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، جہاز سے 2000 کنٹینرز کی ہینڈلنگ کی جائے گی