- الیکشن کمیشن اپنی غیرجانبداری ثابت کرے، وفاقی وزرا
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کا سر قلم کردیا
- پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہرعلی
- امریکی صدر نے پاکستانی بزنس مین کو اہم عہدے پر نامزد کردیا
- انسداد کرپشن پر کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- چین امریکا کے ساتھ ’باہمی مفادات کے حامل‘ تجارتی تعلقات بڑھائے گا، رپورٹ
- افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- سینیٹ الیکشن؛ جی ڈی اے کا وزیراعظم سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
- اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز
- سینیٹ الیکشن سے سبق سیکھ لیجیے
- کئی ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
- نمل یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ، ایک جاں بحق
- خاتون ٹیچر کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی
- سابق فوجیوں کو بطور پولیس کانسٹیبل مستقل کرنے کی 100 سے زائد اپیلیں مسترد
- لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال
- احتساب عدالت کے جج اور خواجہ سلمان رفیق میں دلچسپ مکالمہ
- این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
- ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب
- پاک بحریہ کی قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک بینائن اور نائجر کیلئے امداد
- ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق
امریکی شہری سنتھیا رچی نے اپنے خلاف مقدمے کا فیصلہ چیلنج کردیا

امریکی شہری سنتھیا رچی نے اپنے خلاف مقدمے کا فیصلہ چیلنج کردیا فوٹو : فائل
اسلام آباد: امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی بے نظیر بھٹو کیخلاف نازیبا ٹویٹ کے معاملے میں سنتھیا رچی نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ کے اندراج مقدمہ کی پی پی پی کی درخواست میں جاری حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
سیشن کورٹ نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو ہدایت کی تھی کہ وہ انکوائری کریں اگر قانون کے مطابق ایف آئی آر بنتی ہے تو وہ درج کریں، سنتھیا رچی کی وکیل عمران فیروز کے ذریعے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سیشن کورٹ میں اپنے جواب میں کہا کہ درخواست گزار شکیل عباسی متاثرہ فریق نہیں ، اس کے باوجود ایڈیشنل سیشن جج نے قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ہی مقدمے کا حکم دیدیا، عدالت ایڈیشنل سیشن جج کے حکم کو کالعدم قرار دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔