- نیوزی لینڈ میں ڈھیر ٹیم گھر پر شیر بننے کیلیے کوشاں
- قومی کوچز اور چیف سلیکٹر پی ایس ایل 6 سے باہر
- ٹیم کی ناقص کارکردگی پر جاوید میانداد کی خاموشی عاقب کو بھی کھٹکنے لگی
- مصباح کو باہر نکالو
- دسمبر2020: تجارتی خسارہ مزید 32 فیصد بڑھ گیا
- مظفرگڑھ، 2 کمسن بچیوں کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا
- الیکٹرانک ووٹنگ نظام کی تنصیب آسان نہیں، الیکشن حکام
- خاتون کی نازیبا تصاویر، وڈیوز پھیلانے کے مجرم کو 7 سال قید
- سندھ اسمبلی، پارلیمانی سیکریٹریز کی مراعات تنخواہوں میں اضافے کا ترمیمی قانون منظور
- 7 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد
- کالا شاہ کاکو، فیکٹری میں آتشزدگی 3 مزدور زندہ جل گئے
- 2020 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 20 ارب 51 کروڑ ڈالر رہی
- وفاقی ادارے پنجاب، کے پی اور سندھ کی شوگر ملز کی سیلز ٹیکس چوری روکنے میں ناکام
- کورونا کی دوسری لہر سے عوام خوفزدہ کیوں نہیں؟
- کورونا سے مزید 47 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
- وزیر خارجہ شاہ محمود کا سعودی اور قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
- اسٹیٹ بینک نے پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کو خزانے پر بوجھ قرار دے دیا
- واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے واقعات پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں، دفتر خارجہ
- سائنس کی مدد سے چاند کی رویت میں اتفاق پیدا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
- صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بھی پابندی
مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی، گرانٹ فلاور

واقعہ برسبین ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ کا انٹرویو میں انکشاف ۔ فوٹو، فائل
قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ یونس خان کا کیریئر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔ سابق کپتان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ برسبین میں ایک ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے میرے مشوروں سے بہت زیادہ اختلاف کیا، نوبت یہاں تک پہنچی کہ انہوں نے میری گردن پر چھری رکھ دی،پاس ہی موجود مکی آرتھر کو مداخلت کرنا پڑی۔
یاد رہے کہ اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں یونس خان صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے اور دوسری اننگز میں انہوں نے 65 رنز بنائے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔