- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
کرکٹرزبہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس
لاہور: بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت خوش آئند ہے۔ کھیل کے میدان میں دوبارہ آنا اچھا لگا، کھلاڑیوں نے اچھے اندازسے ٹریننگ شروع کی کھلاڑی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں، سیریز میں اچھا کھیلیں گے۔ کوویڈ 19 سے کرکٹ کوجھٹکا لگا ہے جب کہ دیگر کھیلوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔
وقاریونس نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کھلاڑیوں سے رابطہ رکھا جائے کھلاڑیو ں کی رہنمائی جاری رکھی کہ کیا کرنا ہے یہی وجہ ہے کھلاڑی فٹ ہیں۔ وقار یونس کے مطابق نئی پلئینگ کنڈیشنز میں عادتوں کو تبدیل کرنے میں وقت لگے گا۔ ساری زندگی تھوک سے گیند چمکاتے رہے، اب خود کو تبدیل کرنا ہو گا۔ وقت کی ضرورت ہے۔ پہلی امید یہ ہے کہ کوویڈ 19 سے چھٹکارا ملے گا، اگر وائرس لمبا چلا تو ہوسکتا ہے کہ آئی سی سی کو گیند چمکانے کے لیئے کوئی اورطریقہ بھی تلاش کرنا پڑے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔