کورونا کے خلاف یہ کامیابی اسمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز پر عملدرآمد اور عوام کے رویوں میں تبدیلی کی مرہون منت ہے۔