- افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- پہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
- موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند
- آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
- پنجاب میں تندوری روٹی 25 اور چپاتی کی 15 روپے میں فروخت ہوگی
- لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
- جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا
- پیپلزپارٹی کا بجٹ کے بعد بھی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
- عوام کے تحفظ میں کوتاہی برتنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ضیا لانگو
- کرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف، نیب کے نئے قواعد و ضوابط تیار
- محکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
- کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
- ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 8 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا ہوگیا
- صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی
- فلائی جناح نے شارجہ کے بعد مسقط کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا
سینیٹ:علی گیلانی کو ’’نشان پاکستان‘‘ دینے کی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں گزشتہ روزمقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کو آزادیٔ کشمیر کیلیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ’’نشان پاکستان‘‘دینے اوروزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کو ان کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد جوجماعت اسلامی کے سینیٹرسراج الحق اورسینیٹر مشتاق احمد کی طرف سے پیش کی گئی متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
سینٹ کا اجلاس چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا۔ایوان نے جمعہ کے روز چھٹی کی قرارداد حکومت اور مسلم لیگ ن کی طرف سے مخالفت کے بعد آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دی۔ایوان بالا نے قومی کمیشن برائے اطفال(ترمیمی)بل 2020ء ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ترمیمی) بل 2020ء اور اسلام آباد ہائی کورٹ(ترمیمی)بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے۔سینٹ نے اسلام آباد تحفظ صارفین (ترمیمی)بل 2020ء کو مسترد کر دیا،گھریلو تشدد(امتناع اور تحفظ)بل 2020ء قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔