بھارت مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون فوراً ختم کرے اور مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔