- کار چوری میں ملوث 2 بہنیں گرفتار
- حکومت نے دو سال میں 5 ارب ڈالرز اور 4.5 ٹریلین روپے کے قرضے لیے
- افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
- ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری
- سمندری فرش پر تحقیق کرنے والی خود کار کشتی تیار
- برقی انڈے دینے والا، حقیقت سے قریب تر روبوٹ کچھوا
- جسمانی کھنچاؤ والی ورزش بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار
- باچا خان ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- منی لانڈرنگ کیس؛ حمزہ شہبازنے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی
- ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہری ملک بدر
- شنیرا اکرم کا ملازم کی بے عزتی کرنے والی خواتین کوانگریزی کا چیلنج
- برطانیہ، جنوبی افریقا سمیت دیگرممالک سے آنے والے فضائی عملے کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
- علومِ کائنات اور مطالعہ
- پی سی بی نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے
- پاکستانی کرکٹرز بائیو ببل میں ایڈجسٹ ہوگئے
- کوروناوبا؛ مزید 47 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد
- شاداب خان کا خلا پُر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار
- محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلد بازی میں کیا، عمران نذیر
- پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس بہت حساس، عوامی سطح پر سماعت نہیں ہوسکتی، الیکشن کمیشن
نسیم شاہ سے اسپیڈ کے موازنے پر جوفرا آرچر سٹپٹا گئے

کوئی بھی روبوٹ نہیں جو ہر روز ہی 90 میل کی رفتار سے بولنگ کراسکے، جوفرا آرچر
اولڈ ٹریفورڈ: انگلش پیسر کا کہنا ہے کہ کوئی روبوٹ نہیں ہوتا کہ جو ہر روز 90 میل کی رفتار سے بولنگ کرواسکے۔
اولڈ ٹریفورڈ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں نسیم شاہ کے مقابلے میں کم اسپیڈ سے گیندیں کروانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پچ کی صورتحال بھی دیکھنا پڑتی ہے، یہاں دوسرے روز ہی گیند سپن ہونے لگی تھی، دوسرے سیشن میں پاکستان نے بیٹنگ اچھی کی لیکن قسمت نے بھی انگلینڈ کا ساتھ نہیں دیا۔
آرچر نے کہا کہ بولرز کو بعض اچھی گیندوں کا بھی صلہ نہیں ملا، کئی کیچ فیلڈرز سے آگے گرے، کئی بیٹسمین بیٹ ہونے کے باوجود بال بال بچ گئے،پہلے سیشن میں انگلش پیسرز کو مدد ملی، بعد ازاں کنڈیشنز مختلف ہوگئیں، کبھی حالات ایسے نہیں ہوتے کہ فاسٹ بولر پورا زور لگا سکے، کوئی بھی روبوٹ نہیں ہے کہ جو ہر روز ہی 90 میل کی رفتار سے بولنگ کراسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔