اتفاق رائے سے کراچی کے اس چیلنج کو کشادہ دلی اور دور اندیشی سے قبول کریں۔ جمہوریت تو امکانات کا کھیل ہے۔