یہ درست ہے کہ کیٹوجینک فوڈ وزن کم کرنے میں مددگار ہوتی ہے اور اس سے خون میں موجود شکر کی سطح کم ہو جاتی ہے۔