سی این جی 124 روپے فی کلو سستی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پوٹھوہار،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سی این جی کی نئی قیمت 74.24‘ سندھ اور پنجاب میں نئی قیمت 66.75روپے فی کلو ہو گی


INP December 18, 2013
پوٹھوہار،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سی این جی کی نئی قیمت 74.24‘ سندھ اور پنجاب میں نئی قیمت 66.75روپے فی کلو ہو گی۔ فوٹو: فائل

حکومت نے سی این جی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سی این جی 1.24 روپے فی کلو سستی 'پوٹھوہار،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سی این جی کی نئی قیمت 74.24' سندھ اور پنجاب میں نئی قیمت 66.75روپے فی کلو ہو گی۔ پنجاب میں 2 ماہ کی بندش کے بعد صوبہ کے عوام 10 فروری کے بعد نئی قیمتوں سے مستفید ہو سکیں گے۔