13 سے 20 جنوری کی ونڈو میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی باضابطہ دعوت پر پی سی بی کو انگلینڈ سے مثبت جواب کی امید ہے،وسیم خان