سیاست ضرور کریں، رجائیت پسندی پر مبنی بیانات دیں، مگر 22 کروڑ عوام کی معاشی زبوں حالی کو بھی یاد کریں۔