کشتی کے طور پر یہ ڈیزل انجن سے طاقت حاصل کرتی ہے جبکہ آبدوز بننے کے بعد بجلی سے چلنے والے تھرسٹرز استعمال کرتی ہے