- حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لائیو اسٹاک کو شدید نقصان
- ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
- کمزور حریف کا شکار، پاکستانی پیس ہتھیار تیار
- نمیبیا کے قلندرز
- وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، دورۂ پاکستان کی دعوت
- پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ
- ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز اکاؤنٹس معطل کردیے
- خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
- معاشی مسائل کا حل اکنامک فریم ورک کی تشکیل نو میں پوشیدہ
- چڑیا گھر کا سب سے عمر رسیدہ پینگوئن لومڑی نے مار ڈالا
- پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
- کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار
- خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے اسکول کھولنے کا اعلان
- پاکستان نے ملکی سطح پر تیار پہلی الیکٹرک کار پیش کردی
- راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر تہرے قتل کی دوسری سنگین واردات
- ڈیرن سیمی کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد
- اسلام آباد میں سیلفی بناتے ہوئے طالبہ گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق
- پاکستان کا 75واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
- کراچی سے جرائم پیشہ افراد کا سرپرست پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا
دلبرداشتہ سمیع اسلم کا قائداعظم ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

سمیع اسلم بیرون ملک جانے کا سوچ رہے ہیں اور ممکنہ طور پر امریکا منتقل ہوسکتے ہیں
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کے لیے منتخب نہ ہونے والے ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم نے دلبرداشتہ ہوکر قائداعظم کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سمیع اسلم نے اپنے فیصلے سے ٹیم منجمنٹ کو آگاہ کر دیاہے۔ سمیع اسلم آئند چند روز میں اپنے مستقبل کا اعلان کریں گے۔ اوپنر کے قریبی حلقوں کے مطابق سمیع اسلم بیرون ملک جانے کا سوچ رہے ہیں،ان کی پہلی ترجیح امریکہ میں اپنا مستقبل بنانا ہوسکتی ہے۔
اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی سکیند الیون میں شامل ہونے پر بھی سمیع اسلم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے تھے ۔سمیع اسلم نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے منتخب نہ ہونے پر سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی مایوسی کا اظہار کیاتھا.قائداعظم ٹرافی میں سمیع اسلم بلوچستان ٹیم کا حصہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔