سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔


Numainda Express November 27, 2020
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ فوٹو: فائل

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مقبول خبریں