شاہ رخ کا فلم ’’ڈان‘‘ کے 10سیکوئیل بنانے کا اعلان

بالی وڈ کنگ کی اس سیریز کی آخری فلم دو سال پہلے ریلیز ہوئی ،205 کروڑ کا بزنس کیا


Net News December 26, 2013
سیکوئیل کی ہر فلم ایک سے بڑھ کر ایک ہو گی۔بالی ووڈ سپر اسٹار۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: ''گیارہ ملکوں کی پولیس مل کر بھی نہ پکڑ سکے تو''ڈان'' مغرور ہو ہی جاتا ہے۔

کنگ خان شاہ رخ نے سپرہٹ فلم کے دس سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا۔ ڈان سیریز کی آخری فلم دو سال قبل سن 2011 میں ریلیز ہوئی جس میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے فن کا جادو جگایا۔ فلم نے ہر طرف کامیابی کیپرحم بلند کیے اور 205 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی بھی کی۔

 photo 7_zps873916bf.jpg

ڈان ٹو کی کامیابی کا خمار ابھی تک بالی وڈ کنگ پر طاری ہے۔ فلم بین ہی نہیں خود کنگ خان بھی ڈان ٹو کے سحر سے نہیں نکلے۔ شاہ رخ خان کہتے ہیں وہ ڈان سیریز کی دس مزید فلمیں تیار کریں گے اور ہر فلم ایک سے بڑھ کر ایک ہو گی۔

مقبول خبریں