- وزیراعظم کے کرپشن کےخلاف جہاد سے قوم کرپٹ لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے، فردوس عاشق
- حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
- کراچی میں موجود جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
- غیر قانونی تعمیرات، درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری
- جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز
- خوش آمدید جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم
- علیم ڈار کے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب
- حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت جلد بازی قرار
- دلبر حسین نے پی ایس ایل کے ذریعے قومی ٹیم میں شمولیت کوہدف بنالیا
- پاکستان کپ؛ رنز کی بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھونے لگے
- جنوبی افریقی کرکٹرپاکستان میں سیکیورٹی انتظامات سے متاثر
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ چیلنج
- عمرکوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہوگی
- 2020ء پاکستان اسٹاک مارکیٹ باؤنس بیک میں کامیاب
- امریکی شہری نے ایک کروڑ 3 لاکھ میں مارخور کا قانونی شکار کرلیا
- کوئٹہ: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،2 افراد زخمی
- بریگیڈیئر اسدنے نیب ٹارچر کے باعث خودکشی کی،سلیم مانڈوی والا
- 1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ
- صنعتی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ مگر توانائی بحران برقرار
- عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مجرم ہیں، نواز شریف
بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کوانگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا

ہم سب ایک دوسرے کا خیال رکھ رہے ہیں، بابر اعظم: فوٹو: فائل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کو انگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کوانگلینڈ سے بالکل مختلف قراردیتے ہوئے کہا کہ ہم گراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت مس کررہے ہیں، جب بھی گراؤنڈ میں پریکٹس شروع ہوگی تویہ سب کچھ پیچھے رہ جائے گا، ہمارے لیے پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز ہے، بابراعظم کے مطابق زندگی میں ہمیں مختلف صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہیئے۔
بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہم مشکل اورچیلنجنگ صورتحال سے نکلنا ہی تو سیکھتے ہیں، اس صورتحال میں ہماری ٹیم بانڈنگ میں مزید اضافہ ہوا ہے، سینئرکرکٹرزاپنے گروپ میں موجود نوجوان کھلاڑیوں سے مکمل رابطے میں ہیں، ہم سب ایک دوسرے کا خیال رکھ رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔