مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا آج پھر ریلی نکالیں گی

لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیدار شریک ہوں گے۔


Numainda Express December 10, 2020
لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیدار شریک ہوں گے۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج پھرریلی نکال کرشہریوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیں گی۔

مریم نواز آج پھرریلی نکال کرشہریوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیں گی، انہوں نے 13 دسمبر کے جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلیے جاتی امرا رائیونڈ میں اجلاس بلا لیا، اس میں لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیدار شریک ہوں گے۔

 

مقبول خبریں