کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں چینی ریسٹورنٹ کے مالک کی گاڑی کوبم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔